إِنَّا أَعْطَيْنَاكَ الْكَوْثَرَ
یقیناً ہم نے تجھے (حوض) کوثر (اور بہت کچھ) دیا ہے.
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
شروع کرتا ہوں اللہ تعالیٰ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے۔
إِنَّا أَعْطَيْنَاكَ الْكَوْثَرَ
یقیناً ہم نے تجھے (حوض) کوثر (اور بہت کچھ) دیا ہے.
فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَانْحَرْ
پس تو اپنے رب کے لئے نماز پڑھ اور قربانی کر.
إِنَّ شَانِئَكَ هُوَ الْأَبْتَرُ
یقیناً تیرا دشمن ہی لاوارث اور بے نام ونشان ہے.