Yunus 10:63

Compare 5 Urdu translations

الَّذِينَ آمَنُوا وَكَانُوا يَتَّقُونَ

القرآن الكريم

DragHold to move · × to hide

(یعنی) جو لوگ ایمان لائے اور پرہیزگار رہے

Fateh Muhammad Jalandhry

یہ وه لوگ ہیں جو ایمان لائے اور (برائیوں سے) پرہیز رکھتے ہیں.

Muhammad Ibrahim Junagarhi

ان کے لیے کسی خوف اور رنج کا موقع نہیں ہے

Abul A'la Maududi

وہ جو ایمان لائے اور پرہیزگاری کرتے ہیں،

Ahmed Raza Khan

یہ وہ لوگ ہیں جو ایمان لائے اور خدا سے ڈرتے رہے

Syed Zeeshan Haider Jawadi