Yunus 10:91

Compare 5 Urdu translations

آلْآنَ وَقَدْ عَصَيْتَ قَبْلُ وَكُنْتَ مِنَ الْمُفْسِدِينَ

القرآن الكريم

DragHold to move · × to hide

(جواب ملا کہ) اب (ایمان لاتا ہے) حالانکہ تو پہلے نافرمانی کرتا رہا اور مفسد بنا رہا

Fateh Muhammad Jalandhry

(جواب دیا گیا کہ) اب ایمان لاتا ہے؟ اور پہلے سرکشی کرتا رہا اور مفسدوں میں داخل رہا.

Muhammad Ibrahim Junagarhi

(جواب دیا گیا) “اب ایمان لاتا ہے! حالانکہ اِس سے پہلے تک تو نافرمانی کرتا رہا اور فساد برپا کرنے والوں میں سے تھا

Abul A'la Maududi

کیا اب اور پہلے سے نافرمان رہا اور تو فسادی تھا

Ahmed Raza Khan

تو آواز آئی .... کہ اب جب کہ تو پہلے نافرمانی کرچکا ہے اور تیرا شمار مفسدوں میں ہوچکا ہے

Syed Zeeshan Haider Jawadi