Hud 11:67

Compare 5 Urdu translations

وَأَخَذَ الَّذِينَ ظَلَمُوا الصَّيْحَةُ فَأَصْبَحُوا فِي دِيَارِهِمْ جَاثِمِينَ

القرآن الكريم

DragHold to move · × to hide

اور جن لوگوں نے ظلم کیا تھا ان کو چنگھاڑ (کی صورت میں عذاب) نے آپکڑا تو وہ اپنے گھروں میں اوندھے پڑے رہ گئے

Fateh Muhammad Jalandhry

اور ظالموں کو بڑے زور کی چنگھاڑ نے آدبوچا ، پھر تو وه اپنے گھروں میں اوندھے پڑے ہوئے ره گئے.

Muhammad Ibrahim Junagarhi

رہے وہ لوگ جنہوں نے ظلم کیا تھا تو ایک سخت دھماکے نے ان کو دھر لیا اور وہ اپنی بستیوں میں اس طرح بے حس و حرکت پڑے کے پڑے رہ گئے

Abul A'la Maududi

اور ظالموں کو چنگھاڑ نے آ لیا تو صبح اپنے گھروں میں گھٹنوں کے بل پڑے رہ گئے،

Ahmed Raza Khan

اور ظلم کرنے والوں کو ایک چنگھاڑنے اپنی لپیٹ میں لے لیا تو وہ اپنے دیار میں اوندھے پڑے رہ گئے

Syed Zeeshan Haider Jawadi