ہم نے اس قرآن کو عربی میں نازل کیا ہے تاکہ تم سمجھ سکو
Yusuf 12:2
Compare 5 Urdu translations
إِنَّا أَنْزَلْنَاهُ قُرْآنًا عَرَبِيًّا لَعَلَّكُمْ تَعْقِلُونَ
DragHold to move · × to hide
یقیناً ہم نے اس کو قرآن عربی نازل فرمایا ہے کہ تم سمجھ سکو.
ہم نے اسے نازل کیا ہے قرآن بنا کر عربی زبان میں تاکہ تم (اہل عرب) اس کو اچھی طرح سمجھ سکو
بیشک ہم نے اسے عربی قرآن اتارا کہ تم سمجھو،
ہم نے اسے عربی قرآن بناکر نازل کیا ہے کہ شاید تم لوگوں کو عقل آجائے