Yusuf 12:55

Compare 5 Urdu translations

قَالَ اجْعَلْنِي عَلَىٰ خَزَائِنِ الْأَرْضِ ۖ إِنِّي حَفِيظٌ عَلِيمٌ

القرآن الكريم

DragHold to move · × to hide

(یوسف نے) کہا مجھے اس ملک کے خزانوں پر مقرر کر دیجیئے کیونکہ میں حفاظت بھی کرسکتا ہوں اور اس کام سے واقف ہوں

Fateh Muhammad Jalandhry

(یوسف نے) کہا آپ مجھے ملک کے خزانوں پر مقرر کر دیجئے ، میں حفاظت کرنے والا اور باخبر ہوں.

Muhammad Ibrahim Junagarhi

یوسفؑ نے کہا، "ملک کے خزانے میرے سپرد کیجیے، میں حفاظت کرنے والا بھی ہوں اور علم بھی رکھتا ہوں"

Abul A'la Maududi

یوسف نے کہا مجھے زمین کے خزانوں پر کردے بیشک میں حفاظت والا علم والا ہوں

Ahmed Raza Khan

یوسف نے کہا کہ مجھے زمین کے خزانوں پر مقرر کردو کہ میں محافظ بھی ہوں اور صاحب هعلم بھی

Syed Zeeshan Haider Jawadi