Yusuf 12:92

Compare 5 Urdu translations

قَالَ لَا تَثْرِيبَ عَلَيْكُمُ الْيَوْمَ ۖ يَغْفِرُ اللَّهُ لَكُمْ ۖ وَهُوَ أَرْحَمُ الرَّاحِمِينَ

القرآن الكريم

DragHold to move · × to hide

(یوسف نے) کہا کہ آج کے دن سے تم پر کچھ عتاب (وملامت) نہیں ہے۔ خدا تم کو معاف کرے۔ اور وہ بہت رحم کرنے والا ہے

Fateh Muhammad Jalandhry

جواب دیا آج تم پر کوئی ملامت نہیں ہے ۔ اللہ تمہیں بخشے، وه سب مہربانوں سے بڑا مہربان ہے.

Muhammad Ibrahim Junagarhi

اس نے جواب دیا، "آج تم پر کوئی گرفت نہیں، اللہ تمہیں معاف کرے، وہ سب سے بڑھ کر رحم فرمانے والا ہے

Abul A'la Maududi

کہا آج تم پر کچھ ملامت نہیں، اللہ تمہیں معاف کرے، اور وہ سب مہربانوں سے بڑھ کر مہربان ہے

Ahmed Raza Khan

یوسف نے کہا کہ آج تمہارے اوپر کوئی الزام نہیںہے .خدا تمہیں معاف کردے گا کہ وہ بڑا رحم کرنے والا ہے

Syed Zeeshan Haider Jawadi