وہ دانائے نہاں وآشکار ہے سب سے بزرگ (اور) عالی رتبہ ہے
Ar-Ra'd 13:9
Compare 5 Urdu translations
عَالِمُ الْغَيْبِ وَالشَّهَادَةِ الْكَبِيرُ الْمُتَعَالِ
DragHold to move · × to hide
ظاہر وپوشیده کا وه عالم ہے (سب سے) بڑا اور (سب سے) بلند وبالا.
وہ پوشیدہ اور ظاہر، ہر چیز کا عالم ہے وہ بزرگ ہے اور ہر حال میں بالا تر رہنے والا ہے
ہر چھپے اور کھلے کا جاننے والا سب سے بڑا بلندی والا
وہ غائب و حاضر سب کا جاننے والا بزرگ و بالاتر ہے