اس کے پیچھے دوزخ ہے اور اسے پیپ کا پانی پلایا جائے گا
Ibrahim 14:16
Compare 5 Urdu translations
مِنْ وَرَائِهِ جَهَنَّمُ وَيُسْقَىٰ مِنْ مَاءٍ صَدِيدٍ
DragHold to move · × to hide
اس کے سامنے دوزخ ہے جہاں وه پیپ کا پانی پلایا جائے گا.
پھر اس کے بعد آگے اس کے لیے جہنم ہے وہاں اُسے کچ لہو کا سا پانی پینے کو دیا جائے گا
جہنم اس کے پیچھے لگی اور اسے پیپ کا پانی پلایا جائے گا،
ان کے پیچھے جہّنم ہے اور انہیں پیپ دار پانی پلایا جائے گا