Al-Hijr 15:7

Compare 5 Urdu translations

لَوْ مَا تَأْتِينَا بِالْمَلَائِكَةِ إِنْ كُنْتَ مِنَ الصَّادِقِينَ

القرآن الكريم

DragHold to move · × to hide

اگر تو سچا ہے تو ہمارے پاس فرشتوں کو کیوں نہیں لے آتا

Fateh Muhammad Jalandhry

اگر تو سچا ہی ہے تو ہمارے پاس فرشتوں کو کیوں نہیں لاتا.

Muhammad Ibrahim Junagarhi

اگر تو سچا ہے تو ہمارے سامنے فرشتوں کو لے کیوں نہیں آتا؟"

Abul A'la Maududi

ہمارے پاس فرشتے کیوں نہیں لاتے اگر تم سچے ہو

Ahmed Raza Khan

اگر تو اپنے دعوٰی میں سچا ہے تو فرشتوں کو کیوں سامنے نہیں لاتاہے

Syed Zeeshan Haider Jawadi