Al-Hijr 15:86

Compare 5 Urdu translations

إِنَّ رَبَّكَ هُوَ الْخَلَّاقُ الْعَلِيمُ

القرآن الكريم

DragHold to move · × to hide

کچھ شک نہیں کہ تمہارا پروردگار (سب کچھ) پیدا کرنے والا (اور) جاننے والا ہے

Fateh Muhammad Jalandhry

یقیناً تیرا پروردگار ہی پیدا کرنے والا اور جاننے والا ہے.

Muhammad Ibrahim Junagarhi

یقیناً تمہارا رب سب کا خالق ہے اور سب کچھ جانتا ہے

Abul A'la Maududi

بیشک تمہارا رب ہی بہت پیدا کرنے والا جاننے والا ہے

Ahmed Raza Khan

بیشک آپ کا پروردگار سب کا پیدا کرنے والا اور سب کا جاننے والا ہے

Syed Zeeshan Haider Jawadi