اور جو کچھ تم چھپاتے اور جو کچھ ظاہر کرتے ہو سب سے خدا واقف ہے
An-Nahl 16:19
Compare 5 Urdu translations
وَاللَّهُ يَعْلَمُ مَا تُسِرُّونَ وَمَا تُعْلِنُونَ
DragHold to move · × to hide
اور جو کچھ تم چھپاؤ اور ظاہر کرو اللہ تعالیٰ سب کچھ جانتا ہے.
حالانکہ وہ تمہارے کھلے سے بھی واقف ہے اور چھپے سے بھی
اور اللہ جانتا ہے جو چھپاتے اور ظاہر کرتے ہو،
اور اللہ ہی تمہارے باطن و ظاہر دونوں سے باخبر ہے