وہ پاک ہے اور جو کچھ یہ بکواس کرتے ہیں اس سے (اس کا رتبہ) بہت عالی ہے
Al-Isra' 17:43
Compare 5 Urdu translations
سُبْحَانَهُ وَتَعَالَىٰ عَمَّا يَقُولُونَ عُلُوًّا كَبِيرًا
DragHold to move · × to hide
جو کچھ یہ کہتے ہیں اس سے وه پاک اور بالاتر، بہت دور اور بہت بلند ہے.
پاک ہے وہ اور بہت بالا و برتر ہے اُن باتوں سے جو یہ لوگ کہہ رہے ہیں
اسے پاکی اور برتری ان کی باتوں سے بڑی برتری،
وہ پاک اور بے نیاز ہے اور ان کی باتوں سے بہت زیادہ بلند و بالا ہے