Al-Isra' 17:65

Compare 5 Urdu translations

إِنَّ عِبَادِي لَيْسَ لَكَ عَلَيْهِمْ سُلْطَانٌ ۚ وَكَفَىٰ بِرَبِّكَ وَكِيلًا

القرآن الكريم

DragHold to move · × to hide

جو میرے (مخلص) بندے ہیں ان پر تیرا کچھ زور نہیں۔ اور (اے پیغمبر) تمہارا پروردگار کارساز کافی ہے

Fateh Muhammad Jalandhry

میرے سچے بندوں پر تیرا کوئی قابو اور بس نہیں ۔ تیرا رب کارسازی کرنے والا کافی ہے.

Muhammad Ibrahim Junagarhi

یقیناً میرے بندوں پر تجھے کوئی اقتدار حاصل نہ ہوگا، اور توکل کے لیے تیرا رب کافی ہے"

Abul A'la Maududi

بیشک جو میرے بندے ہیں ان پر تیرا کچھ قابو نہیں، اور تیرا رب کافی ہے کام بنانے کو

Ahmed Raza Khan

بیشک میرے اصلی بندوں پر تیرا کوئی بس نہیں ہے اور آپ کا پروردگار ان کی نگہبانی کے لئے کافی ہے

Syed Zeeshan Haider Jawadi