مگر (اس کا قائم رہنا) تمہارے پروردگار کی رحمت ہے۔ کچھ شک نہیں کہ تم پر اس کا بڑا فضل ہے
Al-Isra' 17:87
Compare 5 Urdu translations
إِلَّا رَحْمَةً مِنْ رَبِّكَ ۚ إِنَّ فَضْلَهُ كَانَ عَلَيْكَ كَبِيرًا
DragHold to move · × to hide
سوائے آپ کے رب کی رحمت کے ، یقیناً آپ پر اس کا بڑا ہی فضل ہے.
یہ تو جو کچھ تمہیں ملا ہے تمہارے رب کی رحمت سے ملا ہے، حقیقت یہ ہے کہ اس کا فضل تم پر بہت بڑا ہے
مگر تمہارے رب کی رحمت بیشک تم پر اس کا بڑا فضل ہے
مگر یہ کہ آپ کے پروردگار کی مہربانی ہوجائے کہ اس کا فضل آپ پر بہت بڑا ہے