اور اُس روز جہنم کو کافروں کے سامنے لائیں گے
Al-Kahf 18:100
Compare 5 Urdu translations
وَعَرَضْنَا جَهَنَّمَ يَوْمَئِذٍ لِلْكَافِرِينَ عَرْضًا
DragHold to move · × to hide
اس دن ہم جہنم کو (بھی) کافروں کے سامنے لاکھڑا کر دیں گے.
اور وہ دن ہوگا جب ہم جہنم کو کافروں کے سامنے لائیں گے
اور ہم اس دن جہنم کافروں کے سامنے لائیں گے
اور اس د ن جہّنم کو کافرین کے سامنے باقاعدہ پیش کیا جائے گا