Al-Kahf 18:44

Compare 5 Urdu translations

هُنَالِكَ الْوَلَايَةُ لِلَّهِ الْحَقِّ ۚ هُوَ خَيْرٌ ثَوَابًا وَخَيْرٌ عُقْبًا

القرآن الكريم

DragHold to move · × to hide

یہاں (سے ثابت ہوا کہ) حکومت سب خدائے برحق ہی کی ہے۔ اسی کا صلہ بہتر اور (اسی کا) بدلہ اچھا ہے

Fateh Muhammad Jalandhry

یہیں سے (ثابت ہے) کہ اختیارات اللہ برحق کے لئے ہیں وه ثواب دینے اور انجام کے اعتبار سے بہت ہی بہتر ہے.

Muhammad Ibrahim Junagarhi

اُس وقت معلوم ہوا کہ کارسازی کا اختیار خدائے برحق ہی کے لیے ہے، انعام وہی بہتر ہے جو وہ بخشے اور انجام وہی بخیر ہے جو وہ دکھائے

Abul A'la Maududi

یہاں کھلتا ہے کہ اختیار سچے اللہ کا ہے، اس کا ثواب سب سے بہتر اور اسے ماننے کا انجام سب سے بھلا،

Ahmed Raza Khan

اس وقت ثابت ہوا کہ قیامت کی نصرت صرف خدائے برحق کے لئے ہے وہی بہترین ثواب دینے والا ہے اور وہی انجام بخیر کرنے والا ہے

Syed Zeeshan Haider Jawadi