Maryam 19:81

Compare 5 Urdu translations

وَاتَّخَذُوا مِنْ دُونِ اللَّهِ آلِهَةً لِيَكُونُوا لَهُمْ عِزًّا

القرآن الكريم

DragHold to move · × to hide

اور ان لوگوں نے خدا کے سوا اور معبود بنالئے ہیں تاکہ وہ ان کے لئے (موجب عزت و) مدد ہوں

Fateh Muhammad Jalandhry

انہوں نے اللہ کے سوا دوسرے معبود بنا رکھے ہیں کہ وه ان کے لئے باعث عزت ہوں.

Muhammad Ibrahim Junagarhi

اِن لوگوں نے اللہ کو چھوڑ کر اپنے کچھ خدا بنا رکھے ہیں تاکہ وہ اِن کے پشتیبان ہوں

Abul A'la Maududi

اور اللہ کے سوا اور خدا بنالیے کہ وہ انہیں زور دیں

Ahmed Raza Khan

اور ان لوگوں نے خدا کو چھوڑ کر دوسرے خدا اختیار کرلئے ہیں تاکہ وہ ان کے لئے باعث عزّت بنیں

Syed Zeeshan Haider Jawadi