Al-Baqarah 2:244

Compare 5 Urdu translations

وَقَاتِلُوا فِي سَبِيلِ اللَّهِ وَاعْلَمُوا أَنَّ اللَّهَ سَمِيعٌ عَلِيمٌ

القرآن الكريم

DragHold to move · × to hide

اور (مسلمانو) خدا کی راہ میں جہاد کرو اور جان رکھو کہ خدا (سب کچھ) جانتا ہے

Fateh Muhammad Jalandhry

اللہ تعالیٰ کی راه میں جہاد کرو اور جان لو کہ اللہ تعالیٰ سنتا، جانتا ہے۔

Muhammad Ibrahim Junagarhi

مسلمانو! اللہ کی راہ میں جنگ کرو اور خوب جان رکھو کہ اللہ سننے والا اور جاننے والا ہے

Abul A'la Maududi

اور لڑو اللہ کی راہ میں اور جان لو کہ اللہ سنتا جانتا ہے،

Ahmed Raza Khan

اور راسِ خدا میں جہاد کرو اور یاد رکھو کہ خدا سننے والا بھی ہے اور جاننے والا بھی ہے

Syed Zeeshan Haider Jawadi