Ta-Ha 20:101

Compare 5 Urdu translations

خَالِدِينَ فِيهِ ۖ وَسَاءَ لَهُمْ يَوْمَ الْقِيَامَةِ حِمْلًا

القرآن الكريم

DragHold to move · × to hide

(ایسے لوگ) ہمیشہ اس (عذاب) میں (مبتلا) رہیں گے اور یہ بوجھ قیامت کے روز ان کے لئے برا ہے

Fateh Muhammad Jalandhry

جس میں ہمیشہ ہی رہے گا ، اور ان کے لئے قیامت کے دن (بڑا) برا بوجھ ہے.

Muhammad Ibrahim Junagarhi

اور ایسے سب لوگ ہمیشہ اس کے وبال میں گرفتار رہیں گے، اور قیامت کے دن اُن کے لیے (اِس جرم کی ذمہ داری کا بوجھ) بڑا تکلیف دہ بوجھ ہوگا

Abul A'la Maududi

وہ ہمیشہ اس میں رہیں گے اور وہ قیامت کے دن ان کے حق میں کیا ہی بڑا بوجھ ہوگا،

Ahmed Raza Khan

اور پھر اسی حال میں رہے گا اور قیامت کے دن یہ بہت بڑا بوجھ ہوگا

Syed Zeeshan Haider Jawadi