فرمایا موسیٰ تمہاری دعا قبول کی گئی
Ta-Ha 20:36
Compare 8 Urdu translations
قَالَ قَدْ أُوتِيتَ سُؤْلَكَ يَا مُوسَىٰ
DragHold to move · × to hide
جناب باری تعالیٰ نے فرمایا موسیٰ تیرے تمام سوالات پورے کر دیئے گئے.
فرمایا "دیا گیا جو تو نے مانگا اے موسیٰؑ
فرمایا اے موسیٰ تیری مانگ تجھے عطا ہوئی،
ارشاد ہوا موسٰی ہم نے تمہاری مراد تمہیں دے دی ہے
(اللہ نے) ارشاد فرمایا: اے موسٰی! تمہاری ہر مانگ تمہیں عطا کردی،
فرمایا اے موسیٰ تیری درخواست منظور ہے
خدا نے فرمایا اے موسیٰ! تمہاری درخواست منظور کر لی گئی ہے۔