Al-Anbiya 21:107

Compare 5 Urdu translations

وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِلْعَالَمِينَ

القرآن الكريم

DragHold to move · × to hide

اور (اے محمدﷺ) ہم نے تم کو تمام جہان کے لئے رحمت (بنا کر) بھیجا ہے

Fateh Muhammad Jalandhry

اور ہم نے آپ کو تمام جہان والوں کے لئے رحمت بنا کر ہی بھیجا ہے.

Muhammad Ibrahim Junagarhi

اے محمدؐ، ہم نے جو تم کو بھیجا ہے تو یہ دراصل دنیا والوں کے حق میں ہماری رحمت ہے

Abul A'la Maududi

اور ہم نے تمہیں نہ بھیجا مگر رحمت سارے جہان کے لیے

Ahmed Raza Khan

اور ہم نے آپ کو عالمین کے لئے صرف رحمت بناکر بھیجا ہے

Syed Zeeshan Haider Jawadi