کہنے لگے ہائے شامت بےشک ہم ظالم تھے
Al-Anbiya 21:14
Compare 5 Urdu translations
قَالُوا يَا وَيْلَنَا إِنَّا كُنَّا ظَالِمِينَ
DragHold to move · × to hide
کہنے لگے ہائے ہماری خرابی! بیشک ہم ظالم تھے.
کہنے لگے "ہائے ہماری کم بختی، بے شک ہم خطا وار تھے"
بولے ہائے خرابی ہماری بیشک ہم ظالم تھے
ان لوگوں نے کہا کہ ہائے افسوس ہم واقعا ظالم تھے