Al-Anbiya 21:61

Compare 5 Urdu translations

قَالُوا فَأْتُوا بِهِ عَلَىٰ أَعْيُنِ النَّاسِ لَعَلَّهُمْ يَشْهَدُونَ

القرآن الكريم

DragHold to move · × to hide

وہ بولے کہ اسے لوگوں کے سامنے لاؤ تاکہ گواہ رہیں

Fateh Muhammad Jalandhry

سب نے کہا اچھا اسے مجمع میں لوگوں کی نگاہوں کے سامنے لاؤ تاکہ سب دیکھیں.

Muhammad Ibrahim Junagarhi

انہوں نے کہا "تو پکڑ لاؤ اُسے سب کے سامنے تاکہ لوگ دیکھ لیں (اُس کی کیسی خبر لی جاتی ہے)"

Abul A'la Maududi

بولے تو اسے لوگوں کے سامنے لاؤ شاید وہ گواہی دیں

Ahmed Raza Khan

ان لوگوں نے کہا کہ اسے لوگوں کے سامنے لے آؤ شاید لوگ گواہی دے سکیں

Syed Zeeshan Haider Jawadi