Al-Anbiya 21:64

Compare 5 Urdu translations

فَرَجَعُوا إِلَىٰ أَنْفُسِهِمْ فَقَالُوا إِنَّكُمْ أَنْتُمُ الظَّالِمُونَ

القرآن الكريم

DragHold to move · × to hide

انہوں نے اپنے دل غور کیا تو آپس میں کہنے لگے بےشک تم ہی بےانصاف ہو

Fateh Muhammad Jalandhry

پس یہ لوگ اپنے دلوں میں قائل ہوگئے اور کہنے لگے واقعی ظالم تو تم ہی ہو.

Muhammad Ibrahim Junagarhi

یہ سُن کر وہ لوگ اپنے ضمیر کی طرف پلٹے اور (اپنے دلوں میں) کہنے لگے "واقعی تم خود ہی ظالم ہو"

Abul A'la Maududi

تو اپنے جی کی طرف پلٹے اور بولے بیشک تمہیں ستمگار ہو

Ahmed Raza Khan

اس پر ان لوگوں نے اپنے دلوں کی طرف رجوع کیا اور آپس میں کہنے لگے کہ یقینا تم ہی لوگ ظالم ہو

Syed Zeeshan Haider Jawadi