Al-Mu'minun 23:30

Compare 5 Urdu translations

إِنَّ فِي ذَٰلِكَ لَآيَاتٍ وَإِنْ كُنَّا لَمُبْتَلِينَ

القرآن الكريم

DragHold to move · × to hide

بےشک اس (قصے) میں نشانیاں ہیں اور ہمیں تو آزمائش کرنی تھی

Fateh Muhammad Jalandhry

یقیناً اس میں بڑی بڑی نشانیاں ہیں اور ہم بےشک آزمائش کرنے والے ہیں.

Muhammad Ibrahim Junagarhi

اِس قصے میں بڑی نشانیاں ہیں اور آزمائش تو ہم کر کے ہی رہتے ہیں

Abul A'la Maududi

بیشک اس میں ضرو ر نشانیاں اور بیشک ضرور ہم جانچنے والے تھے

Ahmed Raza Khan

اس امر میں ہماری بہت سی نشانیاں ہیں اور ہم تو بس امتحان لینے والے ہیں

Syed Zeeshan Haider Jawadi