ان سے سرکشی کرتے، کہانیوں میں مشغول ہوتے اور بیہودہ بکواس کرتے تھے
Al-Mu'minun 23:67
Compare 5 Urdu translations
مُسْتَكْبِرِينَ بِهِ سَامِرًا تَهْجُرُونَ
DragHold to move · × to hide
اکڑتے اینٹھتے افسانہ گوئی کرتے اسے چھوڑ دیتے تھے.
اپنے گھمنڈ میں اُس کو خاطر ہی میں نہ لاتے تھے اپنی چوپالوں میں اُس پر باتیں چھانٹتے اور بکواس کیا کرتے تھے
خدمت حرم پر بڑائی مارتے ہو رات کو وہاں بیہودہ کہانیاں بکتے
اکڑتے ہوئے اور قصہّ کہتے اور بکتے ہوئے