اور جو امانتوں اور اقراروں کو ملحوظ رکھتے ہیں
Al-Mu'minun 23:8
Compare 5 Urdu translations
وَالَّذِينَ هُمْ لِأَمَانَاتِهِمْ وَعَهْدِهِمْ رَاعُونَ
DragHold to move · × to hide
جو اپنی امانتوں اور وعدے کی حفاظت کرنے والے ہیں.
اپنی امانتوں اور اپنے عہد و پیمان کا پاس رکھتے ہیں
اور وہ جو اپنی امانتوں اور اپنے عہد کی رعایت کرتے ہیں
اور جو مومنین اپنی امانتوں اور اپنے وعدوں کا لحاظ رکھنے والے ہیں