Al-Furqan 25:51

Compare 5 Urdu translations

وَلَوْ شِئْنَا لَبَعَثْنَا فِي كُلِّ قَرْيَةٍ نَذِيرًا

القرآن الكريم

DragHold to move · × to hide

اور اگر ہم چاہتے تو ہر بستی میں ڈرانے والا بھیج دیتے

Fateh Muhammad Jalandhry

اگر ہم چاہتے تو ہر بستی میں ایک ڈرانے والا بھیج دیتے.

Muhammad Ibrahim Junagarhi

اگر ہم چاہتے تو ایک ایک بستی میں ایک ایک نذیر اٹھا کھڑا کرتے

Abul A'la Maududi

اور ہم چاہتے تو ہر بستی میں ایک ڈر سنانے والا بھیجتے

Ahmed Raza Khan

اور ہم چاہتے تو ہر قریہ میں ایک ڈرانے والا بھیج دیتے

Syed Zeeshan Haider Jawadi