Ash-Shu'ara' 26:103

Compare 5 Urdu translations

إِنَّ فِي ذَٰلِكَ لَآيَةً ۖ وَمَا كَانَ أَكْثَرُهُمْ مُؤْمِنِينَ

القرآن الكريم

DragHold to move · × to hide

بےشک اس میں نشانی ہے اور ان میں اکثر ایمان لانے والے نہیں

Fateh Muhammad Jalandhry

یہ ماجرا یقیناً ایک زبردست نشانی ہے ان میں سے اکثر لوگ ایمان لانے والے نہیں.

Muhammad Ibrahim Junagarhi

یقیناً اس میں ایک بڑی نشانی ہے، مگر ان میں سے اکثر لوگ ایمان لانے والے نہیں

Abul A'la Maududi

بیشک اس میں ضرور نشانی ہے، اور ان میں بہت ایمان والے نہ تھے،

Ahmed Raza Khan

اس میں بھی ہماری ایک نشانی ہے اور ان کی اکثریت بہرحال مومن نہیں تھی

Syed Zeeshan Haider Jawadi