میں تو صرف کھول کھول کر نصیحت کرنے والا ہوں
Ash-Shu'ara' 26:115
Compare 5 Urdu translations
إِنْ أَنَا إِلَّا نَذِيرٌ مُبِينٌ
DragHold to move · × to hide
میں تو صاف طور پر ڈرا دینے والا ہوں.
میں تو بس ایک صاف صاف متنبہ کر دینے والا آدمی ہوں"
میں تو نہیں مگر صاف ڈر سنانے والا
میں تو صرف واضح طور پر عذاب الٰہی سے ڈرانے والا ہوں