(اور) قوم ثمود نے بھی پیغمبروں کو جھٹلا دیا
Ash-Shu'ara' 26:141
Compare 5 Urdu translations
كَذَّبَتْ ثَمُودُ الْمُرْسَلِينَ
DragHold to move · × to hide
ثمودیوں نے بھی پیغمبروں کو جھٹلایا.
ثمود نے رسولوں کو جھٹلایا
ثمود نے رسولوں کو جھٹلایا،
او قوم ثمود نے بھی مرسلین کی تکذیب کی