اور تمہارا پروردگار تو غالب (اور) مہربان ہے۔
Ash-Shu'ara' 26:175
Compare 5 Urdu translations
وَإِنَّ رَبَّكَ لَهُوَ الْعَزِيزُ الرَّحِيمُ
DragHold to move · × to hide
بیشک تیرا پروردگار وہی ہے غلبے والا مہربانی والا.
اور حقیقت یہ ہے کہ تیرا رب زبردست بھی ہے اور رحیم بھی
اور بیشک تمہارا رب ہی عزت والا مہربان ہے،
اور تمہارا پروردگار عزیز بھی ہے اور رحیم بھی ہے