Ash-Shu'ara' 26:188

Compare 5 Urdu translations

قَالَ رَبِّي أَعْلَمُ بِمَا تَعْمَلُونَ

القرآن الكريم

DragHold to move · × to hide

شعیب نے کہا کہ جو کام تم کرتے ہو میرا پروردگار اس سے خوب واقف ہے

Fateh Muhammad Jalandhry

کہاکہ میرا رب خوب جاننے والا ہے جو کچھ تم کر رہے ہو.

Muhammad Ibrahim Junagarhi

شعیبؑ نے کہا "میرا رب جانتا ہے جو کچھ تم کر رہے ہو"

Abul A'la Maududi

فرمایا میرا رب خوب جانتا ہے جو تمہارے کوتک (کرتوت) ہیں

Ahmed Raza Khan

انہوں نے کہا کہ ہمارا پروردگار تمہارے اعمال سے خوب باخبر ہے

Syed Zeeshan Haider Jawadi