اور تمہارا پروردگار تو غالب (اور) مہربان ہے
Ash-Shu'ara' 26:191
Compare 5 Urdu translations
وَإِنَّ رَبَّكَ لَهُوَ الْعَزِيزُ الرَّحِيمُ
DragHold to move · × to hide
اور یقیناً تیرا پروردگار البتہ وہی ہے غلبے والا مہربانی والا.
اور حقیقت یہ ہے کہ تیرا رب زبردست بھی ہے اور رحیم بھی
اور بیشک تمہارار ب ہی عزت والا مہربان ہے،
اور تمہارا پروردگار بہت بڑا عزت والا اور مہربان ہے