اور جو مومن تمہارے پیرو ہوگئے ہیں ان سے متواضع پیش آؤ
Ash-Shu'ara' 26:215
Compare 5 Urdu translations
وَاخْفِضْ جَنَاحَكَ لِمَنِ اتَّبَعَكَ مِنَ الْمُؤْمِنِينَ
DragHold to move · × to hide
اس کے ساتھ فروتنی سے پیش آ، جو بھی ایمان لانے والا ہو کر تیری تابعداری کرے.
اور ایمان لانے والوں میں سے جو لوگ تمہاری پیروی اختیار کریں ان کے ساتھ تواضع سے پیش آؤ
اور اپنی رحمت کا بازو بچھاؤ اپنے پیرو مسلمانوں کے لیے
اور جو صاحبانِ ایمان آپ کا اتباع کرلیں ان کے لئے اپنے شانوں کو جھکا دیجئے