(اور) کہنے لگے کہ ہم تمام جہان کے مالک پر ایمان لے آئے
Ash-Shu'ara' 26:47
Compare 5 Urdu translations
قَالُوا آمَنَّا بِرَبِّ الْعَالَمِينَ
DragHold to move · × to hide
اورانہوں نے صاف کہہ دیا کہ ہم تو اللہ رب العالمین پر ایمان لائے.
اور بول اٹھے کہ "مان گئے ہم رب العالمین کو
جادوگر، بولے ہم ایمان لائے اس پر جو سارے جہان کا رب ہے،
اور ان لوگوں نے کہا کہ ہم تو رب العالمین پر ایمان لے آئے