اور دوسروں کو وہاں ہم نے قریب کردیا
Ash-Shu'ara' 26:64
Compare 5 Urdu translations
وَأَزْلَفْنَا ثَمَّ الْآخَرِينَ
DragHold to move · × to hide
اور ہم نے اسی جگہ دوسروں کو نزدیک لا کھڑا کر دیا.
اُسی جگہ ہم دوسرے گروہ کو بھی قریب لے آئے
اور وہاں قریب لائے ہم دوسروں کو
اور دوسرے فریق کو بھی ہم نے قریب کردیا