ملکہ نے کہا کہ دربار والو! میری طرف ایک نامہ گرامی ڈالا گیا ہے
An-Naml 27:29
Compare 5 Urdu translations
قَالَتْ يَا أَيُّهَا الْمَلَأُ إِنِّي أُلْقِيَ إِلَيَّ كِتَابٌ كَرِيمٌ
DragHold to move · × to hide
وه کہنے لگی اے سردارو! میری طرف ایک باوقعت خط ڈالا گیا ہے.
ملکہ بولی "اے اہلِ دربار، میری طرف ایک بڑا اہم خط پھینکا گیا ہے
وہ عورت بولی اے سردارو! بیشک میری طرف ایک عزت والا خط ڈالا گیا
اس عورت نے کہا کہ میرے زعمائ سلطنت میری طرف ایک بڑا محترم خط بھیجا گیا ہے