اور جو لوگ ایمان لائے اور ڈرتے تھے ان کو ہم نے نجات دی
An-Naml 27:53
Compare 5 Urdu translations
وَأَنْجَيْنَا الَّذِينَ آمَنُوا وَكَانُوا يَتَّقُونَ
DragHold to move · × to hide
ہم نے ان کو جو ایمان لائے تھے اور پرہیزگار تھے بال بال بچالیا.
اور بچا لیا ہم نے اُن لوگوں کو جو ایمان لائے تھے اور نافرمانی سے پرہیز کرتے تھے
اور ہم نے ان کو بچالیا جو ایمان لائے اور ڈرتے تھے
اور ہم نے ان لوگوں کو نجات د ے دی جو ایمان والے تھے اور تقویٰ الٰہی اختیار کئے ہوئے تھے