An-Naml 27:77

Compare 5 Urdu translations

وَإِنَّهُ لَهُدًى وَرَحْمَةٌ لِلْمُؤْمِنِينَ

القرآن الكريم

DragHold to move · × to hide

اور بےشک یہ مومنوں کے لئے ہدایات اور رحمت ہے

Fateh Muhammad Jalandhry

اور یہ قرآن ایمان والوں کے لیے یقیناً ہدایت اور رحمت ہے.

Muhammad Ibrahim Junagarhi

اور یہ ہدایت اور رحمت ہے ایمان لانے والوں کے لیے

Abul A'la Maududi

اور بیشک وہ ہدایت اور رحمت ہے مسلمانوں کے لیے،

Ahmed Raza Khan

اور یہ قرآن صاحبان هایمان کے لئے ہدایت اور رحمت ہے

Syed Zeeshan Haider Jawadi