An-Naml 27:79

Compare 5 Urdu translations

فَتَوَكَّلْ عَلَى اللَّهِ ۖ إِنَّكَ عَلَى الْحَقِّ الْمُبِينِ

القرآن الكريم

DragHold to move · × to hide

تو خدا پر بھروسہ رکھو تم تو حق صریح پر ہو

Fateh Muhammad Jalandhry

پس آپ یقیناً اللہ ہی پر بھروسہ رکھیے، یقیناً آپ سچے اور کھلے دین پر ہیں.

Muhammad Ibrahim Junagarhi

پس اے نبیؐ، اللہ پر بھروسا رکھو، یقیناً تم صریح حق پر ہو

Abul A'la Maududi

تو تم اللہ پر بھروسہ کرو، بیشک تم روشن حق پر ہو،

Ahmed Raza Khan

لہٰذا آپ اسی پر اعتماد کریں کہ آپ واضح حق کے راستہ پر ہیں

Syed Zeeshan Haider Jawadi