An-Naml 27:85

Compare 5 Urdu translations

وَوَقَعَ الْقَوْلُ عَلَيْهِمْ بِمَا ظَلَمُوا فَهُمْ لَا يَنْطِقُونَ

القرآن الكريم

DragHold to move · × to hide

اور اُن کے ظلم کے سبب اُن کے حق میں وعدہ (عذاب) پورا ہوکر رہے گا تو وہ بول بھی نہ سکیں گے

Fateh Muhammad Jalandhry

بسبب اس کے کہ انہوں نے ظلم کیا تھا ان پر بات جم جائے گی اور وه کچھ بول نہ سکیں گے.

Muhammad Ibrahim Junagarhi

اور ان کے ظلم کی وجہ سے عذاب کا وعدہ ان پر پورا ہو جائے گا، تب وہ کچھ بھی نہ بول سکیں گے

Abul A'la Maududi

اور بات پڑچکی ان پر ان کے ظلم کے سبب تو وہ اب کچھ نہیں بولتے

Ahmed Raza Khan

اور ان کے ظلم کی بنا پر ان پر بات ثابت ہوجائے گی اور وہ بولنے کے قابل بھی نہ ہوں گے

Syed Zeeshan Haider Jawadi