یہی تو پوشیدہ اور ظاہر کا جاننے والا (اور) غالب اور رحم والا (خدا) ہے
As-Sajdah 32:6
Compare 5 Urdu translations
ذَٰلِكَ عَالِمُ الْغَيْبِ وَالشَّهَادَةِ الْعَزِيزُ الرَّحِيمُ
DragHold to move · × to hide
یہی ہے چھپے کھلے کا جاننے والا، زبردست غالب بہت ہی مہربان.
وہی ہے ہر پوشیدہ اور ظاہر کا جاننے والا، زبردست، اور رحیم
یہ ہے ہر نہاں اور عیاں کا جاننے والا عزت و رحمت والا،
وہ خدا حاضر و غائب سب کا جاننے والا اور صاحبِ عزّت و مہربان ہے