Saba' 34:49

Compare 5 Urdu translations

قُلْ جَاءَ الْحَقُّ وَمَا يُبْدِئُ الْبَاطِلُ وَمَا يُعِيدُ

القرآن الكريم

DragHold to move · × to hide

کہہ دو کہ حق آچکا اور (معبود) باطل نہ تو پہلی بار پیدا کرسکتا ہے اور نہ دوبارہ پیدا کرے گا

Fateh Muhammad Jalandhry

کہہ دیجیئے کہ حق آچکا باطل نہ تو پہلے کچھ کرسکا ہے اور نہ کرسکے گا.

Muhammad Ibrahim Junagarhi

کہو "حق آگیا ہے اور اب باطل کے کیے کچھ نہیں ہو سکتا"

Abul A'la Maududi

تم فرماؤ حق آیا اور باطل نہ پہل کرے اور نہ پھر کر آئے

Ahmed Raza Khan

آپ کہہ دیجئے کہ حق آگیا ہے اور باطل نہ کچھ ایجاد کرسکتا ہے اور نہ دوبارہ پلٹا سکتا ہے

Syed Zeeshan Haider Jawadi