Fatir 35:38

Compare 5 Urdu translations

إِنَّ اللَّهَ عَالِمُ غَيْبِ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ ۚ إِنَّهُ عَلِيمٌ بِذَاتِ الصُّدُورِ

القرآن الكريم

DragHold to move · × to hide

بےشک خدا ہی آسمانوں اور زمین کی پوشیدہ باتوں کا جاننے والا ہے۔ وہ تو دل کے بھیدوں تک سے واقف ہے

Fateh Muhammad Jalandhry

بےشک اللہ تعالیٰ جاننے والا ہے آسمانوں اور زمین کی پوشیده چیزوں کا ، بےشک وہی جاننے والا ہے سینوں کی باتوں کا.

Muhammad Ibrahim Junagarhi

بے شک اللہ آسمانوں اور زمین کی ہر پوشیدہ چیز سے واقف ہے، وہ تو سینوں کے چھپے ہوئے راز تک جانتا ہے

Abul A'la Maududi

بیشک اللہ جاننے والا ہے آسمانوں اور زمین کی ہر چھپی بات کا، بیشک وہ دلوں کی بات جانتا ہے،

Ahmed Raza Khan

بیشک اللہ آسمان و زمین کے غیب کا جاننے والا ہے اور وہ دُلوں کے چھپے ہوئے اسرار کو بھی جانتا ہے

Syed Zeeshan Haider Jawadi