Ya-Seen 36:25

Compare 5 Urdu translations

إِنِّي آمَنْتُ بِرَبِّكُمْ فَاسْمَعُونِ

القرآن الكريم

DragHold to move · × to hide

میں تمہارے پروردگار پر ایمان لایا ہوں سو میری بات سن رکھو

Fateh Muhammad Jalandhry

میری سنو! میں تو (سچے دل سے) تم سب کے رب پر ایمان لا چکا.

Muhammad Ibrahim Junagarhi

میں تو تمہارے رب پر ایمان لے آیا، تم بھی میری بات مان لو"

Abul A'la Maududi

مقرر میں تمہارے رب پر ایمان لایا تو میری سنو

Ahmed Raza Khan

میں تمہارے پروردگار پر ایمان لایا ہوں لہٰذا تم میری بات سنو

Syed Zeeshan Haider Jawadi