Ya-Seen 36:29

Compare 5 Urdu translations

إِنْ كَانَتْ إِلَّا صَيْحَةً وَاحِدَةً فَإِذَا هُمْ خَامِدُونَ

القرآن الكريم

DragHold to move · × to hide

وہ تو صرف ایک چنگھاڑ تھی (آتشین) سو وہ (اس سے) ناگہاں بجھ کر رہ گئے

Fateh Muhammad Jalandhry

وه تو صرف ایک زور کی چیخ تھی کہ یکایک وه سب کے سب بجھ بجھا گئے.

Muhammad Ibrahim Junagarhi

بس ایک دھماکہ ہوا اور یکایک وہ سب بجھ کر رہ گئے

Abul A'la Maududi

وہ تو بس ایک ہی چیخ تھی جبھی وہ بجھ کر رہ گئے،

Ahmed Raza Khan

وہ تو صرف ایک چنگھاڑ تھی جس کے بعد سب کا شعلہ حیات سرد پڑگیا

Syed Zeeshan Haider Jawadi