Ya-Seen 36:38

Compare 5 Urdu translations

وَالشَّمْسُ تَجْرِي لِمُسْتَقَرٍّ لَهَا ۚ ذَٰلِكَ تَقْدِيرُ الْعَزِيزِ الْعَلِيمِ

القرآن الكريم

DragHold to move · × to hide

اور سورج اپنے مقرر رستے پر چلتا رہتا ہے۔ یہ (خدائے) غالب اور دانا کا (مقرر کیا ہوا) اندازہ ہے

Fateh Muhammad Jalandhry

اور سورج کے لئے جو مقرره راه ہے وه اسی پر چلتا رہتا ہے ۔ یہ ہے مقرر کرده غالب، باعلم اللہ تعالیٰ کا.

Muhammad Ibrahim Junagarhi

اور سورج، وہ اپنے ٹھکانے کی طرف چلا جا رہا ہے یہ زبردست علیم ہستی کا باندھا ہوا حساب ہے

Abul A'la Maududi

اور سورج چلتا ہے اپنے ایک ٹھہراؤ کے لیے یہ حکم ہے زبردست علم والے کا

Ahmed Raza Khan

اور آفتاب اپنے ایک مرکز پر دوڑ رہا ہے کہ یہ خدائے عزیز و علیم کی معین کی ہوئی حرکت ہے

Syed Zeeshan Haider Jawadi