As-Saffat 37:148

Compare 5 Urdu translations

فَآمَنُوا فَمَتَّعْنَاهُمْ إِلَىٰ حِينٍ

القرآن الكريم

DragHold to move · × to hide

تو وہ ایمان لے آئے سو ہم نے بھی ان کو (دنیا میں) ایک وقت (مقرر) تک فائدے دیتے رہے

Fateh Muhammad Jalandhry

پس وه ایمان لائے ، اور ہم نے انہیں ایک زمانہ تک عیش وعشرت دی.

Muhammad Ibrahim Junagarhi

وہ ایمان لائے اور ہم نے ایک وقت خاص تک انہیں باقی رکھا

Abul A'la Maududi

تو وہ ایمان لے آئے تو ہم نے انہیں ایک وقت تک برتنے دیا

Ahmed Raza Khan

تو وہ لوگ ایمان لے آئے اور ہم نے بھی ایک مدّت تک انہیں آرام بھی دیا

Syed Zeeshan Haider Jawadi